تازہ ترین
Home / علاقائی خبریں / دارالعلوم غوثیہ رضویہ رحیم کوٹ بھکھی میں محفل میلاد مصطفی ﷺ آج منعقد ہو گی

دارالعلوم غوثیہ رضویہ رحیم کوٹ بھکھی میں محفل میلاد مصطفی ﷺ آج منعقد ہو گی

شیخوپورہ(ڈاکٹر محمد عمران مجددی سے)دارالعلوم غوثیہ رضویہ رحیم کوٹ مشمولہ بھکھی میں آج بعد نماز عشاء محفل میلاد مصطفی ﷺ کا انعقاد کیا گیا ہے۔جس کی صدارت پیر سید ابرار حسین شاہ اور پیر سید امیر الحق شاہ فرمائیں گے جبکہ تلاوت قاری عبدالرزاق قادری اور خصوصی خطابات پیر سید محمد نصراللہ شاہ اور علامہ بشیر احمد فردوسی کریں گے۔

About عمران مجددی

Check Also

صوبائی وزیر میاں خالد محمود کا سرکاری افسران کے ہمراہ ژالہ باری سے متاثرہ بھکھی کا دورہ

شیخوپورہ(ڈاکٹر محمد عمران مجددی سے) صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ میاں خالد محمود نے ڈی سی …

جواب دیں