Home / علاقائی خبریں / سرکاری لکڑی ملی بھگت سے چوری،نوٹس لیاجائے،عوامی احتجاج

سرکاری لکڑی ملی بھگت سے چوری،نوٹس لیاجائے،عوامی احتجاج

الہ آبا د (ملک سہیل سے) الہ آباد میں لکڑی کی غر قانونی کٹاہی سرکاری جنگل ویراں درخت کی حفا ظت اور لکڑی چوروں کے کیخلاف کارواہی کی جاے اہل علاقہ نے اسٹنٹ کمشنر چونیاں سے مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری جنگل کی حفاظت کے لے خصوصی اقدامات کیے جاہیں اور لکڑی چوری کرنیوالوں کیخلاف فوری کارواہی عمل میں لاہی جاے تفصل کے مطابق 2000درخت کاٹنے سے الہ آباد میں فضائی آلودگی کا شکار ہوگیا ماکرم موسمیاتی تبدیلیوں اور جنگلات کی کمی کی وجہسے ملک کو قدرتی آفات کا سا منا ہے الہ آباد سماجی ورکر نے کہا ہے کہ موسماتی تبد یلیوں اور جنگلات کی کمی کی وجہ سے ملک کرقدرتی آفات کا سامنا ہے پاکستان جنوبی ایشیا میں سب سے زیاڈہ قدرتی آفات اور اس سے ہونے والی تباہیوں میں سر فہرست ہے مگر حکمرانوں اس ہنگامی صورت حال میں ملک کو قوم کو نقصان سے بچانے میں تساہل پنسدی سے کام لے رہے ہیں جبکہ سڑکوں اور پلوں کی تعمیر کیلیے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں ان منصوبوں کے راستے میں درختوں کو کاٹ کر ملک مزید تباہی کی طرف جھونکا جارہا ہے سڑکوں سے درختوں 2000کے کاٹنے سے الہ آباد اور اس کے گردنواح گاؤں میں فضائی آلودگی کا شکار ہوگیا ہے جو دحوئیں اور دھندکا مرکب ہے

About رخسار

Check Also

گجر پورہ اور نشتر کا لو نی میں ٹریفک حا دثات ٗ2 نو جوان جاں بحق

لاہور(نامہ نگار)گجر پورہ اور نشتر کا لو نی میں ٹریفک حا دثات میں 2 نو …

جواب دیں