Home / علاقائی خبریں / افسران کی بااثر قبضہ ما فیہ سے سازباز ،فرضی رپورٹس پیش

افسران کی بااثر قبضہ ما فیہ سے سازباز ،فرضی رپورٹس پیش

الہ آبا د (ملک سہیل سے) ڈی سی قصور سرکاری زمین واگزار کروانے میں بری طرح نا کام ریونیو افسران بااثر قبضہ ما فیہ سے سازباز ہوکر اعلی افسران کو فرضی رپورٹس بنا کر پیش کرنے لگے تفصیلات لے مطا بق وزیراعلی پنجا ب کے سرکاری اراضی پر قبضہ ما فیا کے خلاف کاروائی کرنے کے احکا مات کو ریونیو افسران پٹواریوں نے فرضی کا روائیاں کر کے رپورٹس اعلی حکام کو ارسال کر دی قبضہ گروپ بدستور سرکاری ارا ضی پر قابض ہیں وزیراعلی پنجا ب سے ٹیم تشکیل دے کر تما م سرکاری اراضی کو چیک کرنے کا مطا لبہ کیا ہے اور فرضی رپورٹس بنا کر پیش کرنے ملازمین کے خلاف کاروائی کی جا ئے اس وقت بھی قبضہ گروپ سرکاری اراضی پر قا بض ہیں جس میں الہ آبا، د سوڈیوال ،نا رائن سنگھ والا، کھوکھر اشرف ،دیو سیا ل مچھانہ کنگن پور اور دیگر موضع جا ت شامل ہیں مقا می شہریوں نے وزیراعلی پنجا ب سے نوٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے

About رخسار

Check Also

گجر پورہ اور نشتر کا لو نی میں ٹریفک حا دثات ٗ2 نو جوان جاں بحق

لاہور(نامہ نگار)گجر پورہ اور نشتر کا لو نی میں ٹریفک حا دثات میں 2 نو …

جواب دیں