Home / علاقائی خبریں / قبضہ مافیا ریاست سے زیادہ پاور فل،پٹواری ملوث،آپریشن ناکام

قبضہ مافیا ریاست سے زیادہ پاور فل،پٹواری ملوث،آپریشن ناکام

الہ آبا د (ملک سہیل سے) کنگن پور روڈ الہ آباد محکمہ ہا ئی وے کی اربوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی پر با اثر افراد کا قبضہ کرپٹ پٹواری کی ملی بھگت سے وزیراعظم اور سپریم کورٹ کے حکم پر نا جا ئز تجا وزات کے خلاف چلائی جا نے والی مہم فلاپ تفصیلات کے مطابق الہ آباد ٹھینگ موڑ میں تعینا ت ہونے والا پٹواری اتنا با اثر ہو تا ہے کہ مقامی ایم پی اے اور ایم این اے اس کے اشاروں پر چلتے ہیں الہ آباد کیونکہ ضلع قصور کا سب سے قیمتی پراپرٹی والا علا قہ ہے تحصیلدار ،اسسٹنٹ کمشنر اور مقامی حکومتی سیا ستدانوں کو ہر ماہ ایک کثیر رقم منتھلی کی صورت میں فراہم کی جا تی ہے عرصہ تقریبا تیس سال سے نذرانہ وصولی کی یہ روایت چلی آرہی ہے جس پا رٹی کی بھی حکو مت ہو پٹواری سے ما ہا نہ اپنا حصہ وصول کر نا حکو متی سیا ستدان اپنا حق سمجھتے ہیں الہ آبا د میں تعینا ت رہنے والے تما م پٹواری کروڑپتی ہونے کا شرف حاصل کر چکے ہیں ایک معمولی گریڈ کا ملازم پٹواری صرف پٹوارخانے میں اپنے چا ر پرائیویٹ ملا زم رکھتا ہے گا ڑ ی کا ڈرائیور اور گھریلو ملا زمو ں کی تعداد علیحدہ ہے کرپٹ سیا ست دانوں سے سا ز با زہو کر کرپٹ پٹواریوں نے اربوں روپے کی سرکاری اراضی فروخت کر دی ہے محکمہ ہا ئی وے کی اراضی کنگن پور روڈ پر قبضہ ما فیہ نے عرصہ دراز سے قبضہ کر رکھا ہے چونیا ں روڈ، دیپا لپورروڈ ،ڈھٹے روڈ اور شہر میں دیگر جگہوں پر سیکڑوں کنا ل گورنمنٹ کی اراضی فروخت کی جا چکی ہے کرپشن کا بے تاج با دشا ہ موجودہ پٹواری قبضہ ما فیہ کو تحفظ دینے میں مصروف ہے وزیراعظم پا کستا ن و سپریم کورٹ کے حکم پر شروع کی جا نے والی مہم اور نا جا ئز تجا وزات کا خاتمہ اور سرکاری اراضی قبضہ ما فیا سے واگزار کروانے میں پٹواری طارق رکا وٹ بنا ہوا ہے اور قبضہ مافیہ سے بھا ری رقم بٹور کر اعلی افسران کو بوگس رپورٹیں بنا کر ارسال کر رہا ہے مقامی شہریوں نے وزیراعظم پا کستان اور چیف جسٹس سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ الہ آبا د میں اربوں روپے کی سرکاری اراضی پر قبضہ ما فیہ کے خلاف کا روائی کی جا ئے اور سرکاری اراضی واگزار کروائی جا ئے

About رخسار

Check Also

گجر پورہ اور نشتر کا لو نی میں ٹریفک حا دثات ٗ2 نو جوان جاں بحق

لاہور(نامہ نگار)گجر پورہ اور نشتر کا لو نی میں ٹریفک حا دثات میں 2 نو …

جواب دیں