Home / اہم خبریں / ايل ٹى سى رکشہ ڈرائيوروں کیلیے دھشت کى علامت بن گيا ہے:میاں اعجاز

ايل ٹى سى رکشہ ڈرائيوروں کیلیے دھشت کى علامت بن گيا ہے:میاں اعجاز

لاہور(نمائندہ کماس) پاسبان رکشہ ، ٹيکسى ڈرائيورزيونين پنجاب کے مركزى سيكرٹرى جنرل مياں اعجاز حسين مرکزى صدرايوب خان ديگر کے ہمراه دفتر جماعت اسلامى لٹن روڈ آفس ميں ايل ٹى سى کيخلاف ميڈيا سے گفتگو کررہے ہيں، انہوں نے کہا کہ اداره رکشہ ڈرائيوروں کيلۓ دھشت کى علامت بن گيا ہے، چالان جرمانوں سے پيسہ اکھٹا کرنے کاکام ليا جارہاہے، فلفور اسے ختم کيا جاۓ اداره کے اوپر اداره قائم کرکے سابق حکومت ٹرانسپورٹ شعبہ پر اجاره دارى کا خواب ديکھ رہى تھى موجوده حکمرانوں نے نوٹس نہ ليا تو ملک بھر ميں دمادم قلندر ہوگا

About رخسار

Check Also

لاہور زلزلے سے لرز اُٹھا، جھٹکوں سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

لاہور(نیوزڈیسک )لاہور زلزلے سے لرز اُٹھا، جھٹکوں سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور …

جواب دیں