Home / شہر شہر / سید محمد عباس شاہ ایس پی انویسٹی گیشن پاکپتن تعینات

سید محمد عباس شاہ ایس پی انویسٹی گیشن پاکپتن تعینات

دیپال پور (نمائندہ کماس) دیپال پور دھرتی کا سپوت سادات گھرانے کے چشم و چراغ سید محمد عباس شاہ کو ڈی ایس پی سے ایس پی کے عہدہ پر ترقی دے کر ایس پی انویسٹی گیشن پاکپتن تعینات کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رئیس آف شامدین سادات گھرانے کے چشم وچراغ انتہائی باصلاحیت ،فرض شناس نڈر، پولیس آفیسر سید محمد عباس شاہ کو ڈی ایس پی سے ایس پی کے عہدہ پر ترقی پاکر بطور ایس پی انویسٹی گیشن پاکپتن تعینات ہونے پر سید ساجد حسین چیئرمین شامدین،دیپال پور پریس کلب وانجمن صحافیاں (رجسٹرڈ) کے صدر محمد اشفاق چوہدری،بانی رکن حاجی عطاء الرحمن لکھوی ،سینئرصحافی و کالم نگار میاں امام دین ، چیئرمین میاں محمد کاشف وٹو،لیگل ایڈوائزردیپال پور پریس کلب ملک محمد اکرم کھوکھر ایڈووکیٹ ،فاروق احمد سلفی ،ملک فیاض حسن اعوان ،حکیم حافظ عبدالرزاق کھوکھر ، دینی ،مذہبی،سیاسی وسماجی،کاروباری تنظیموں کے قائدین وعمائدین اور معززین علاقہ نے سید محمد عباس شاہ کو ڈی ایس پی سے ایس پی کے عہدہ پر ترقی مِلنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہرکی کہ سید محمد عباس شاہ ایس پی انویسٹی گیشن پاکپتن ارض پاک کی حفاظت، قانون کی عملداری، میرٹ وانصاف کی بالا دستی اور امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کیلئے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنا بھرپور کردار ادا کرینگے ہیں۔

About رخسار

Check Also

چنیوٹ: کسانوں کو درپیش مسائل کو حل کرنا اولین ترجیح ہے:امان قدوائی

چنیوٹ (نمائندہ کماس) کسانوں کو درپیش مسائل کو حل کرنا اولین ترجیح ہے،ان کا استحصال …

جواب دیں